سالانہ تبلیغی اجتماع 2011، راۓونڈ سے براہ راست
اہل حق کے عظیم مرکز رائے ونڈ کے سالانہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا حصہ 24 نومبر بروز جمعرات سے 27 نومبر بروز اتوار تک ہوگا۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے اجتماع کے دوسرے حصےکے تمام بیانات ہماری ویب سائیٹ پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ انشاء اللہ تعالی
Annual Tableeghi Ijtima 2011 Live from Raiwind
0 comments:
Post a Comment